109

مہمند ایجنسی، تحصیل صافی مامد گٹ کرش پلانٹ میں کام کے دوران مزدور جاں بحق

مہمند ایجنسی ( نورشاد شباب سے ) مہمند ایجنسی، تحصیل صافی مامد گٹ کرش پلانٹ میں کام کے دوران مزدور جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی تحصیل صافی سے اطلاعات کے مطابق مامد گٹ کرش پلانٹ میں کام کے دوران خانزیب ولد اورنگزیب نامی مزدور جاں بحق ہوگیا ہے۔ مزدور کا تعلق مہمند ایجنسی کے تحصیل حلیمزئی کے گاﺅں چاندہ سے بتایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں