71

سیالکوٹ :تحریک انصاف کا ٹکٹ منسوخ ہونے پر امیدوار کو دل کا دورہ

سیالکوٹ (پاکستان اپ ڈیٹس )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انتخابی ٹکٹ منسوخ کرنے پر امیدوار کو دل کا دورہ پڑ گیا جس کے بعد امیدوار کو اسپتال منتقل کرنا پڑا ہے تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 35 سیالکوٹ سے امیدوار میاں عابد جاوید کو انتخابی ٹکٹ جاری کیا تھا تاہم یہ ٹکٹ بعد میں منسوخ کر دیا گیا، ٹکٹ کی منسوخی کا علم ہونے پر امیدوار میاں عابد جاوید اس صدمے کو برداشت نہ کر سکے اور فوری طور پر انھیں دل کا دورہ پڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں