176

ملتان سلطانز نے لاہو ر قلندرز کے بلے بازوں کے پرخچے اڑا دیئے،43رنز سے شکست دے کر دوسری کامیابی سمیٹ لی

دبئی (پاکستان اپ ڈیٹس )ملتان سلطانزنے لاہور قلندرکوپی ایس ایل کے تیسرے میچ میں43رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی دوسری کامیابی سمیٹ لی ہے،میچ انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل اس وقت ہو ا جب پہاڑ جیسے ہدف کے آگے فخر زمان ڈٹ گئے اور خوب دھلائی کی لیکن وہ نصف سینچری کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے اور 49 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے جس کے بعد لاہور قلندرز کا کوئی بھی کھلاڑی وکٹ پرقدم جمانے میں کامیاب نہیں ہوا اور پوری کی پوری ٹیم ایک ہی جھٹکے میں17.2 اوورز میں پولین پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں