42

چیف جسٹس کاسانحہ ماڈل ٹائون کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم

لاہور(پاکستان اپ ڈیٹس )سپریم کورٹ رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سےمتعلق درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کاانسداددہشتگردی عدالت کوروزانہ کی بنیاد پرسماعت کاحکم دے دیا م جبکہ طاہر القادری نےسانحہ ماڈل ٹاؤن پرغیرجانبدارجےآئی ٹی تشکیل دینےکی درخواست کی جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ نےآپکی اپیل مستردکی،آپ سپریم کورٹ میں اپیل کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں