158

سکرِل کی تیز ترین سروس۔آن لائن بینکنگ کے لئے ایڈریس کی تصدیق کے لئے بھیجی گئی ای میل کا جواب دو سال ،تین ماہ بعد موصول

لاہور(پاکستان اپ ڈیٹس )سکرِل کی تیز ترین سروس۔آن لائن بینکنگ کے لئے ایڈریس کی تصدیق کے لئے بھیجی گئی ای میل کا جواب دو سال ،تین ماہ بعد موصول،تفصیلات کے مطابق سکرِل ایک آن لائن بینک ہے جوکسٹمر کے ایڈریس کی تصدیق کرتا ہے۔ایک صارف نے سکرِل کو 2015 میں اپنے پتہ کی تصدیق کے لئے کچھ دستاویزات بھیجی جس کا جواب 2018 میں دیا گیا کہ آپ کا ایڈریس اپڈیٹ کر دیا ہے۔ یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ سکرِل کی تکنیکی خرابی کی وجہ سے ای میل تاخیر سے موصول ہوئی ہے یاپھر گوگل کی سروس جی میل کی کوئی تکنیکی خربی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں